Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُڑن طشتری کا معاملہ، محکمہ موسمیات کا بیان سامنے آ گیا

Now Reading:

اُڑن طشتری کا معاملہ، محکمہ موسمیات کا بیان سامنے آ گیا

35 ہزار فٹ کی بلندی پر پی آئی اے کپتان کی جانب سے دیکھی جانے والی غیر واضح شے کے معاملے پر محکمہ موسمیات کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تاحال اس معاملے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ واقعی اڑن طشتری تھی یا پھر کچھ اور لیکن محکمے کے پاس موسمیاتی صورت حال کو ناپنے کے لیے 2 مختلف بلون (غبارے) موجود ہیں، ایک قسم کا بلون 6 سے 7 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑان بھرنے کی استعداد رکھتا ہے جبکہ دوسرے قسم کا بلون ریڈیو ساؤنڈے کہلاتا ہے جو کہ اونچی اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ 70 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑان بھر سکتا ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ کی جانب سے حالیہ دنوں میں ریڈیو ساؤنڈے کے ذریعے موسمیاتی جانچ کا عمل بند ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے کے ترجمان نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر