Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود غلطی بتائیں؟

Now Reading:

تصویر میں موجود غلطی بتائیں؟

ہم اپنے صارفین کی دماغی صلاحیت کو پرکھنے کے لئے ایک دلچسپ اور وائرل تصویر لائے ہیں جس کا جواب اب تک صرف 15 فیصد لوگ ہی دے سکیں ہیں۔

اوپر دیکھی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ آخر اس میں کیا غلطی ہے۔

آپ کے لئے ہم یقینی طور پر آپکی مدد کریں گے لیکن انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو 15 فیصد لوگ ہی شناحت کر سکیں ہیں۔

تو کیا آپ کا شمار بھی ان 15 فیصد لوگوں میں ہے جو محض 10 سیکنڈز میں تصویر  میں موجودہ گڑبڑی کو ڈھونڈ سکیں؟

اگر آپ کو جواب مل گیا ہے تو آپ کا دماغ اور نظریں تیز ہیں لیکن اگر نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود ہے۔

Advertisement

موجودہ تصویر میں غلطی کیلنڈر اور تاریخ کی ہے کیونکہ ماہ جون میں 31 نہیں بلکہ 30 دن ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر