Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گول گپے اور کافی کا انوکھا امتزاج، ویڈیو وائرل

Now Reading:

گول گپے اور کافی کا انوکھا امتزاج، ویڈیو وائرل
کافی

گول گپے اور کافی کا انوکھا امتزاج، ویڈیو وائرل

کافی آرٹ ہر کسی کو متوجہ کرتا ہے اور اس قسم کے منفرد آرٹ ورکس اور اسی طرح کی تخلیقات کی ویڈیوز اکثر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیتی ہیں۔

حال ہی میں کافی آرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ویڈیو ہوتی نظر آرہی ہے جس میں ایک عام کپ کے بجائے، فنکار نے گول گپے میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Anish Rai (@anishrai19801)

Advertisement

@anishrai19801 کے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گول گپے میں کافی آرٹ بنا رہا ہے، جسے اب تک تقریباً 460 ہزار  سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

کمنٹ سیکشن میں، صارفین نے اس تخلیق کو مختلف نام دیئے ہیں، جن میں “Cappuriccino”، “Lattepuri”، “Gappechinno”، “Coffeepuri”، “Purichino” وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر