Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مون سون،کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل پھر برسنے لگے

Now Reading:

مون سون،کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل پھر برسنے لگے
rain karachi

کراچی کےمختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ پھرسے شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لانڈھی، کورنگی، صدر، پی ای سی ایچ ایس اور مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا چوتھا اسپیل کل کے مقابلے میں آج زیادہ بارش برسا سکتا ہے جبکہ کل بھی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور آج شہر میں 40 سے 50 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز میں شہر میں ایک اور بارش برسانے والا سسٹم آرہا ہے، آنے والا سسٹم بھی طاقتور ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث کراچی کے علاقے کورنگی کی کاز وے کی سڑک زیر آب آگئی ہے، سڑک پر برساتی پانی آگیا ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر