Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔

کراچی میں صبح سے ہی کالے بادلوں نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں گلشن اقبال، گلستان جوہر، حسن اسکوائر، ملیر، ناظم آباد، لیاقت آباد، سرجانی اور نارتھ کراچی سمیت دیگر پر ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے، کراچی پہنچنے سے قبل مغربی سسٹم کمزور ہوگیا، تیز بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی پر آج اور کل ہلکی سے متعدل شدت کی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی جس کے بعد واٹر کارپوریشن نے مختلف اہم شاہراہوں پر سکشن مشینیں بھیج دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر