Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کی جانب سے شروع کی جانے والی جنگ اتفاقیہ یا طے شدہ؟

Now Reading:

ٹرمپ کی جانب سے شروع کی جانے والی جنگ اتفاقیہ یا طے شدہ؟
ڈونلڈ ٹرپ

ٹرمپ جنگ شروع کر رہا ، لیکن کیا یہ اتفاقیہ جنگ ہو گی یا پھر اس کی پہلے سے منصوبہ بندی کر لی گئی؟

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قبل جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بلا شبہ ایران کے دل میں تلوار پیوست کرنے کے مترادف تھا۔

 قاسم سلیمانی پر کیے جانے والا وار کس کی طرف سے تھا کیا یہ ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے کیا تھا؟ لیکن تمام واقع کے بعد ہونے والے اثرات کے بارے میں کیا ٹرمپ نے ایک بار سوچا تھا۔

گزشتہ روز قبل امریکی سفارت خانے پر کیے جانے والے گھیراؤ جلاؤ کو اتنے بڑے پیمانے کے حملے کے لیے جواز مانا جا سکتا ہے؟ جو گذشتہ جمعے کو امریکی ٹھیکے دار کی ہلاکت پر کیا گیا۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Advertisement

خیال رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران کی طاقتور شخصیات میں سے ایک تھے اگرچہ ان کی زیرقیادت انقلابی گارڈز کی القدس فورس اتنی بھی موثر نہیں تھی جتنا ایران اس کا ڈھنڈورا پیٹتا رہا ہے۔

جنرل سلیمانی کے کمانڈرساتھی کے مطابق  سلیمانی کے مارے جانے کا خطرہ ہر وقت موجود تھا لیکن بغداد کا بین الاقوامی ہوائی اڈا وہ آخری جگہ ہو سکتی تھی جہاں کسی کو بھی امریکی ڈورن حملے کی توقع تھی اورامریکہ نے اسی جگہ پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو مار ڈالا۔

اس سے قبل امریکہ نے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا ۔

یاد رہے امریکہ کافی عرصے سے اس قسم کے قتل یا ’ٹارگٹ کلنگ‘ میں ملوث رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسامہ بن لادن امریکہ کا پہلا، البغدادی دوسرا اور جنرل سلیمانی تیسرا بڑا ہدف تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر