Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

Now Reading:

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

 ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قریبی دوست میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، اسی لیے میں نے 14 روز کیلئے قرنطینہ میں رہنا کا فیصلہ کیا ہے۔

 ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو دوسرے میں وائرس پھیلنے کے امکانات کم ہوں گے، اسی لیے میں اپنے گھر میں ہوں، میں باہر نہیں جا رہا اور نہ ہی لوگوں سے مل رہا ہوں جبکہ کسی دوست کے ساتھ ہاتھ بھی نہیں ملا رہا، البتہ میرے لیے قرنطینہ میں جانا مشکل نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ملائیشین حکومت کا کہنا تھا کہ ملک میں خراب ہوتے حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج تعینات کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر