Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس ـ ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے

Now Reading:

فرانس ـ ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے
کورونا

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے بہت سے مملک اس وبا سے پریشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 14ہزار اموات ہو چکی ہیں۔

 کورونا کی وجہ سے فرانس میں لاک ڈاون نافز کر دیا گیا ہے جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگیا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ کورونا کہ وجہ  14ہزار لوگوں کی فرانس میں اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

فرانس میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات میں اہسپتالوں میں سے  8،943 اور نرسنگ ہومز اور دیگر طبی معاشرتی اداروں میں 4،889 افراد شامل ہیں ۔

Advertisement

اس کے علاوہ کورونا کے تشویشناک کیسز کی تعداد 6،883 ہوگئی ہے۔

یاد رہے فرانس میں مقیم پاکستانیوں میں سے کورونا کی وجہ سے 17 افراد موت کے گھاٹ اُتر گئے ہیں جن میں 13 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ  فرانس کے ہیڈ وقار ملک کی کوششوں سے آج پاکستان قومی ائیر لائن “پی آئی اے کے ذریعے دو نوجوانوں کی ڈیتھ باڈی پاکستان بھجوائی جارہی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
اقوام متحدہ میں فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر