جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گئے ہیں تاہم امریکی کانگریس کی جانب سے جوبائیڈن کے صدر بنے کی توثیق کردی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئے صدر جوبائیڈن 20 جنوری کو صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔
یاد رہے کہ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی پنسلوانیا میں بائیڈن کی جیت پر اعتراضات بھاری اکثریت سے مسترد کردیئے گئے ہیں۔