Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا: آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

انڈونیشیا: آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
آئل ریفائنری

انڈونیشیا میں آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ہے جس میں ابتدائی طور پر 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی افراد لاپتہ بھی  ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ تقریباً 950 رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

آئل ریفائنری میں آگ بھڑکنے کے واقعے کے بعد کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔

خیال رہے کہ آئل ریفائنری میں آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر