Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنرل بپن راوت کی ہلاکت حادثہ یا سازش؟ بھارت میں سوال کھڑے ہونے لگے

Now Reading:

جنرل بپن راوت کی ہلاکت حادثہ یا سازش؟ بھارت میں سوال کھڑے ہونے لگے

بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت بھارت میں سوالیہ نشان بن گئی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بعض فوجی حلقے ہیلی کاپٹر حادثے کو سازش قرار دے رہے ہیں ، کیونکہ روسی ساخت کا یہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ہر موسم میں انتہائی محفوظ سمجھا جاتا ہے۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جنرل بپن راوت کے چیف آف ڈیفنس بننے کے بعد ان کی بھارتی ایئر چیف کے ساتھ چپقلش کسی سے ڈھپی چھپی نہیں یہ حادثہ بھارتی جرنیلوں کے درمیان باہمی چپقلش کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کی تیاریاں

بھارتی ائیر چیف کاموقف ہے کہ بپن راوت ایئر فورس کو مضبوط بننے میں تعاون نہیں کرتے اور چین نے بھارتی علاقے پر جو قبضہ کیاہے وہ بپن راوت کی ناقص اور غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔

Advertisement

 ان دونوں فوجی جرنیلوں کے درمیان چپکلش کئی مرتبہ منظر عام پر بھی آچکی ہے ، حادثہ کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر ناگا لینڈ روانہ بھی ایئر فورس بیس سے ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں :جنرل بپن راوت کون ہیں؟

ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کے اس حادثے کی تحقیقات میں ہیلی کاپٹر بننے والی کمپنی کے ماہرین کو بھی شامل کرنا پڑے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر