Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین: سیریس 1 راکٹ ایک ساتھ 5 سیٹلائٹس کے ساتھ مدار میں بھیج دیا گیا

Now Reading:

چین: سیریس 1 راکٹ ایک ساتھ 5 سیٹلائٹس کے ساتھ مدار میں بھیج دیا گیا

چین کی نجی راکٹ ساز کمپنی نے سیریس 1 راکٹ کے ساتھ 5 چھوٹے سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ایک راکٹ کے ذریعے 5 سیٹلائٹس کو ایک ساتھ مدار میں چھوڑا گیا ہے۔

چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق سیریس 1 راکٹ کو آج چین کے شمالی صوبے گانسو کے سیچوان سیٹلائٹ فائر مرکز سے چھوڑا گیا ہے۔

یہ سیریس 1 راکٹ کا دوسرا کامیاب لانچ ہے۔ فائر کیے جانے کے بعد سیٹلائٹس کو منصوبے کے مطابق زمین سے 500 کلومیٹر دور شمسی مدار میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بیجنگ کی شِنگلی ڈونگلی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی “گلیکٹک انرجی” کے تیار کردہ اس ٹھوس ایندھن والے چھوٹے راکٹ کو پہلی بار گزشتہ برس 7 نومبر کو لانچ کیا گیا تھا۔ چینی حکومت اس طرح کی لانچنگ سے نجی شعبے میں راکٹ سازی کی صنعت کو ترقی دینے کیلیے کوشاں ہے۔

Advertisement

سیریس 1 راکٹ سطح زمین سے 160 کلومیٹر ارتفاع پر واقع ارضی مدار کے لئے 350 کلو اور 700 کلومیٹر ارتفاع پر واقع شمسی سنکرونس مدار کے لئے 270 کلو وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر