Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھ رہنما کی گرفتاری کیلئے بھارتی پنجاب میں انٹرنیٹ آج چوتھے روز بھی بند

Now Reading:

سکھ رہنما کی گرفتاری کیلئے بھارتی پنجاب میں انٹرنیٹ آج چوتھے روز بھی بند
انٹرنیٹ

سکھ رہنما کی گرفتاری کیلئے بھارتی پنجاب میں انٹرنیٹ آج چوتھے روز بھی بند

بھارتی حکومت کی جانب سے خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی گرفتاری کےلیے ریاست پنجاب میں انٹرنیٹ آج چوتھے روز بھی بند ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  انٹرنیٹ  کی  بندش کے باعث 27 ملین آبادی والی ریاست اپنے بنیادی حق سے محروم ہے اور لوگوں کو رابطوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

گزشتہ دنوں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی حکومت نے ممکنہ ہنگاموں اور احتجاج کو روکنے کے لیے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی جس میں اب توسیع کردی گئی ہے۔

امریکی تنظیم ایکسس ناؤ کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق  بھارت میں اب انٹرنیٹ کی بندش معمول بنتی جارہی ہے۔

Advertisement

2022 میں بھارت میں 84 مرتبہ انٹرنیٹ بند کیا گیا جس کے نتیجے میں انٹرنیٹ پر پابندی والے ممالک کی فہرست میں بھارت مسلسل پانچویں سال بھی سرفہرست رہا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر