Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یورپی یونین کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے پر پابندیوں کا عندیہ

اسرائیلی آبادکاری منصوبہ مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے کے درمیان واقع ہے

یورپی یونین نے اسرائیلی آبادکاری منصوبے پرپابندیوں کاعندیہ دے دیا۔

نیوزایجنسی کے مطابق  آبادکاری منصوبے پرتعمیر شروع ہوئی تو اسرائیل پرپابندیاں لگ سکتی ہیں۔

نیوزایجنسی نے بتایا کہ یورپی یونین اسرائیل سے تعلیمی وسفارتی تعاون محدود جبکہ سیکیورٹی تعاون معطل کرنے پر بھی غورکر رہی ہے۔

نیوزایجنسی کے مطابق اسرائیلی آبادکاری منصوبہ مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے کے درمیان واقع ہے اسرائیل نے 1234 گھروں کی تعمیر کے لیے بولیاں طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ خبریں