Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 200 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے پر آگیا ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 93 ہزار 364 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 18 سو 8 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 93 ہزار 364 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج ڈالر کی قیمت میں بھی مزید کمی ہوگئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.58 سے کم ہوکر 166.35 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر