Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کو ذہین کیسے بنایا جائے؟ نئی تحقیق نے بتا دیا

Now Reading:

بچوں کو ذہین کیسے بنایا جائے؟ نئی تحقیق نے بتا دیا

دنیا کے ہر ماں باپ اپنے بچوں کو ذہین دیکھنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ ہمیشہ کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ بچوں کی ذہانت سے متعلق تمام امور میں والدین اپنی تمام وسائل بروئے کار لاتے ہیں۔

والدین کے لیے اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں سامنے آیا ہے کہ کہ بچوں کے دماغ کو ذہین کس طرح بنایا جاسکتا ہے۔

جنوبی امریکا کے ملک چلی کے نیورو سائنسدان نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ اگر بچوں کو بچپن میں ہی کوئی موسیقی کا آلہ بجانا سکھایا جائے تو نہ صرف وہ انہیں زندگی بھر کے لئے یاد ہوجاتا ہے بلکہ دیگر امور میں بھی ان کی توجہ بہتر ہوجاتی ہے۔

تحقیق کاروں  نے موسیقی سے تربیت یافتہ بچوں پر ٹیسٹ کئے جس میں انہوں نے یہ نتیجہ نکالا کہ ان کے بچوں کی سننے اور توجہ دینے کی صلاحیت دیگر بچوں کی نسبتاً زیادہ ہے۔

تحقیق کاروں کی جانب سےتجویز پیش کی گئی ہے کہ وہ بچے جو موسیقی کا کوئی آلہ سیکھتے ہیں ان کی پڑھنے کی صلاحیت بہت بہتر ہوتی ہے، اس کے علاوہ ان میں تخلیقی سوچ بیدار ہوتی ہے اور وہ خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر