Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا عہد حاضر کا سب سے بڑا بحران ہے، اقوام متحدہ

Now Reading:

عالمی وبا عہد حاضر کا سب سے بڑا بحران ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کوعہد حاضر کا سب سے بڑا بحران قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برلن میں ہونے والی ورلڈ ہیلتھ سمٹ کے افتتاحی آن لائن سیشن میں عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اس وبا سے نمٹنے کی خاطر عالمی سطح پر یک جہتی کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے زور دیا کہ دنیا کے تمام ممالک کو بالخصوص ویکسین کی تیاری میں خود غرضی کے بجائے متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شروع ہونے والی اس تین روزہ کانفرنس میں کووڈ 19 کا بحران توجہ کا حامل رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر