Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ؟ اہم فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ؟ اہم فیصلہ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے،تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں 5 نومبر کو اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا ،اجلاس 3 نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا گیا۔

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست تک کرنے پر غور کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی صورت میں امتحانات کس طرح ممکن ہونگے، اس پر بھی غور کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر