Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سینیٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سینیٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ
سینیٹ

کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سینیٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو روکنے کے لئے چیئرمین سینیٹ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایوان بالا کی بندش تیرہ نومبر تک بڑھا دی گئی۔

چیئرمین صادق سنجرانی کی ہدایت پر بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قائمہ,خصوصی ,پارلیمانی اور فنکشنل کمیٹیوں کے اجلاس موخر کردیئے گئے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوان بالا کی بندش تیرہ نومبر تک ہوگی جبکہ تیرہ نومبر کو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے دفاتر کو تین دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

دوسری جناب سیںٹ سیکرٹریٹ میں دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گئے۔

دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کو سینٹ سیکرٹریٹ 10 بجے سے 1 بجے تک ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر