Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابینہ میں ردوبدل کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

Now Reading:

کابینہ میں ردوبدل کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ گزشتہ روز ہوگیا تھا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز شوکت ترین اور حماد اظہر سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے نئی معاشی ٹیم بنانے سے متعلق دونوں کو اعتماد میں لیا اور شوکت ترین کو اہم ہدایات اور ٹاسک بھی سونپ دیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شوکت ترین کو بجٹ سے متعلق بھی ہدایات دیں جبکہ حماد اظہر کو توانائی کی وزارت دینے سے متعلق آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر