Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل نے اپنی مفت سہولت ختم کر دی

Now Reading:

گوگل نے اپنی مفت سہولت ختم کر دی

گوگل نے ویڈیو کانفرنسنگ سروس میں لامحدود وقت تک گروپ ویڈیو کالز کی سہولت کو ختم کردیا ہے۔

یاد رہے گوگل نے اپریل 2020 میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

گوگل کا یہ سہولت دینے کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے دوران باہمی رابطوں میں لوگوں کو سہولت فراہم کرنا تھا۔

کمپنی نے خود تو باضابطہ اعلان نہیں کیا مگر 9 ٹو گوگل کے مطابق کمپنی نے اپنے سپورٹ پیج پر ایک نیا پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

پیغام میں بتایا گیا کہ صارفین کو وقت کی حد کے بارے میں کال کے 55 منٹ پورے ہونے پر ایک نوٹیفکیشن سے آگاہ کیا جائے گا۔

یہ نوٹیفکیشن اس کال پر موجود تمام افراد کو موصول ہوگا جس میں بتایا جائے گا کہ کال ختم ہونے میں 5 منٹ رہ گئے ہیں، اس دورانیے کو بڑھانے کے لیے میزبان گوگل اکائونٹ کو اپ گریڈ کرے (یعنی ماہانہ ایک مخصوص فیس ادا کرنا شروع کرے۔

گوگل اکائونٹ کو اپ گریڈ کرنے کی کم از کم ماہانہ فیس 8 ڈالرز ہے جو فی الحال صرف 5 ممالک میں ہی دستیاب ہے۔

تاہم ایک گھنٹے کی پابندی 3 یا اس سے زیادہ افراد پر مشتمل ویڈیو کال پر ہوگی، ون آن ون کال کو مسلسل 24 گھنٹے تک جاری رکھا جاسکے گا۔

گوگل میٹ میں زیادہ سے زیادہ 100 افراد کو ایک ویڈیو کال کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل یکم جون سے گوگل کی جانب سے فوٹوز کے لیے لامحدود مفت اسٹوریج کی سہولت کو بھی ختم کردیا گیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر