Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کھیل 8 گیندوں بعد ہی روک دیا گیا

Now Reading:

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کھیل 8 گیندوں بعد ہی روک دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث کھیل کو صرف 8 گیندوں کے بعد ہی روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی دوسری گیند کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تیزبارش کے باعث میچ روک دیا گیا اور پچ کو ڈھانپ دیا گیا۔

ویسٹ انڈیز نے 1.2 اوورزمیں بغیرنقصان کے 15 رنزبنائے ہیں اور آندرے رسل 14 اورکرس گیل ایک رن بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔

قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر