Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے پی کے صحت انصاف کارڈ کے ذریعے لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم

Now Reading:

کے پی کے صحت انصاف کارڈ کے ذریعے لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم

کے پی کے حکومت کے صحت انصاف کارڈ سے 74 لاکھ 70 ہزار افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صحت انصاف کارڈ کے ذریعے عوام کو کینسر اور دل کی بیماریوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ، صوبائی دارالحکومت میں سب سے زیادہ 7 لاکھ 57 ہزار افراد صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہورہے ہیں۔

کے پی کے محکمہ صحت کے مطابق مردان 6لاکھ جبکہ سوات کے 5لاکھ 98 ہزار افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ، صوابی میں 4 لاکھ 45 ہزار اور ایبٹ آباد میں 4لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد صحت انصاف کارڈ کے تحت مفت طبی سہولیات کے حقدار ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق چارسدہ کے 4 لاکھ 19 ہزار جبکہ نوشہرہ میں 3 لاکھ 43 ہزار سے زائد عوام رجسٹرڈ ہے ، ڈی آئی خان کے 3لاکھ 36 ہزار عوام صحت انصاف کارڈ کے تحت مفت علاج کرواسکتی ہے ، ضلع تور خم میں سب سے کم 30 ہزار افراد صحت انصاف کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر