Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آ گیا

Now Reading:

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ اجلاس 13 ستمبر کو ہوگا ،بورڈ کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید گورننگ بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس کے آغاز میں الیکشن کمیشن چیئرمین پی سی بی کے عہدے کا انتخاب لڑنے کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے کہیں گے، ایک سے زیادہ امید وار کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے پر ووٹنگ کروائی جائے گی،  سادہ اکثریت حاصل کرنے والا امیدوار چیئرمین پی سی بی منتخب ہوجائے گا ۔

پی سی بی گورننگ بورڈ کے چار آزاد اراکین ، پیٹرن کے دو نمائندے ، تین منتخب صوبائی نمائندے اور چیف ایگزیکٹیو شامل ہیں۔

 13 ستمبر کو چار آزاد نمائندے ،پیٹرن کے دو نمائندے ووٹ کا حق استعمال کریں گے جبکہ  صوبائی ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل مکمل نہ ہونے کے باعث کوئی منتخب اجلاس میں شریک نہیں ہوگا ۔

Advertisement

قومی امکان ہے کہ رمیز راجہ بلامقابلہ چئیر مین پی سی بی منتخب ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر