Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3348 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3348 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3348

پاکستان میں آج مزید 3348 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1229750 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3348 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 784 ، بلوچستان میں 16 ، خیبرپختونخوا میں 336 ، اسلام آباد میں 230، گلگت بلتستان میں 12 ، آزاد کشمیر میں 59 جبکہ پنجاب میں 1911 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 452358 ، بلوچستان میں 31810 ، خیبرپختونخوا میں 172210 ، اسلام آباد میں 104472 ، گلگت بلتستان میں 10276 ، پنجاب میں 424701 اور آزاد کشمیر میں 33923 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 103 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27410 ہوگئی ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے 15 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 63 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3، آزاد کشمیر، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 19 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27410 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7310، بلوچستان میں 345، خیبرپختونخوا میں 5463 ، آزاد کشمیر میں 734 ،اسلام آباد میں 905 ، گلگت بلتستان میں 183 ، پنجاب میں 12470 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان
علی امین گنڈاپور گورنر والے معاملے میں حق پر ہیں، عمر ایوب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر