Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹیم یاد رکھے کہ لاکھوں دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، رمیز راجہ

Now Reading:

قومی ٹیم یاد رکھے کہ لاکھوں دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم یاد رکھے کہ لاکھوں دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ یاد رکھیں لاکھوں دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور لاکھوں لوگ  آپ کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے ہزاروں بے بی اسٹپ لیکر اپنی کرکٹ کو کھڑا کیا تھا پھر بھی ہمارے جذبات اور محنت کی بے قدری کی گئی۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گی، جبکہ میزبان مقام ہمارا ملک ہی ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم سے مشورہ کرتے رہیں، مگر دنیا سے رشتے نہیں توڑ سکتے کیونکہ حالات سب کو پتہ ہیں، حالات اچھے نہیں ہیں ۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے تھا جو کہ نہیں کیا گیا، اگر ٹیمیں ایک دوسرے کی مدد نہیں کریگی تو مایوسی بڑھے گی۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ تھرٹ کو شیئر کیے بغیر یہ سب کرنا ہمارے لیے بہت مشکل ہے جبکہ ہمارے فینز اور ایجنسیاں جاننا چاہتی ہیں تھرٹ تھا کیا ؟

Advertisement

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایشین بلاک کیساتھ تعلقات استوار کریگا، کیونکہ یہ اب ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر