Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے تناظر سندھ میں بھی لوکل باڈی کی قانون سازی ہورہی ہے، حسان خاور

Now Reading:

پنجاب کے تناظر سندھ میں بھی لوکل باڈی کی قانون سازی ہورہی ہے، حسان خاور
حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ پنجاب کے تناظر سندھ میں بھی لوکل باڈی کی قانون سازی ہو رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات  حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں کے قوانین سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کون جمہوریت کا علمبردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانچ باڈیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جسکو براہ راست منتخب نمائندگان ہیڈ کریں گے، یہ تحریک انصاف و وزیراعلیٰ کا عوام کے لیے بہت بڑا کام ہے۔

یہ بھی پرھیں: وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں اجلاس، لوکل باڈیز کو مزید با اختیار کرنے کا فیصلہ

حسان خاور کا کہنا ہے کہ ہم خواتین، ٹیکنوکریٹس، تاجر و اسپیشل افراد کو بھی مخصوص نشستیں دے رہے ہیں جبکہ اساتذہ اور ایسے افراد کو آبزروز کا اسٹیٹس دے رہے ہیں۔

Advertisement

پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ ٹربیونلز قائم کر رہے ہیں جہاں لوگ اپنی شکایات درج کروا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر