Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای-سگریٹ تمباکو نوشی ترک کرنے میں مؤثر نہیں: تحقیق

Now Reading:

ای-سگریٹ تمباکو نوشی ترک کرنے میں مؤثر نہیں: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ای سِگریٹ تمباکو نوشی چھوڑنے والوں کے لیے مؤثر نہیں ہیں۔

تمباکو نوشی سے جان چھڑانے کے لیے ویپس پر انحصار کرنے والے صرف 10 فی صد افراد اس کوشش میں 12 ماہ کے لیے کامیاب ہوئے۔

موازنے کے طور پر تمباکو نوشی کرنے والے تقریباً 20 فی صد افراد جنہوں نے نِکوٹین گمز یا گولیاں چھوڑیں انہیں یہ عادت ترک کرنے کے لیے کسی اضافی مدد کی ضرورت نہیں بڑی۔

امریکی محققین نے تحقیق کے نتائج سے ای سِگریٹ پر یہ شبہات اٹھائے کہ یہ تمباکو نوشی ترک کرنے میں مدد کا بہترین طریقہ ہے۔

فی الحال، نیشنل ہیلتھ سروسز نے مشورہ دیا ہے کہ ویپنگ تمباکو نوشی کرنے والے افراد کی مدد کر سکتی ہے۔ اگرچہ یہ نسخے پر دستیاب نہیں ہے۔

Advertisement

لیکن انگینڈ دنیا میں وہ پہلا ملک بننے جا رہا ہے جہاں تمباکو نوشی ترک کرنے والوں کی مدد کے لیے ای سِگریٹ کا نسخہ لکھا جائے گا، اگر حکومت کے منصوبوں کا اجازت دے دی گئی۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے 3000 تمباکو نوشی کرنے والے افراد، جنہوں نے حال ہی میں اس عادت کو ترک کرنے کی کوشش کی، اور 1000 سے زائد سابق تمباکو نوشوں کے سروے ڈیٹا کا استعمال کیا۔

ٹوبیکو کنٹرول جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں استعمال کیے جانے والے یہ سروے2017 سے 2019 کے درمیان کیے گئے۔

اس تحقیق میں ترک کرنے کی کامیاب کوشش اس کو قرار دیا گیا جسمیں تمباکو کی اشیاء جیسے کہ سِگریٹ کو 12 یا زائد ماہ کے لیے ترک کیا گیا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر