Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنانیر مبین کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

دنانیر مبین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر کو سفید اور آسمانی میکسی پہنے ہوئے سیڑھیوں کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ان تصاویر میں دنانیر مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ دنانیر مبین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ کے جوہر دِکھا چُکی ہیں۔