Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائلی سائرس اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کے لئے تیار

Now Reading:

مائلی سائرس اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کے لئے تیار
مائلی سائرس

مائلی سائرس اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کے لئے تیار

مائلی سائرس نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے والد کی سالگرہ پر اپنا نیا گنا ریلیز کرنے کے لئے تیار ہیں۔

معروف گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ان کا ’یوزڈ ٹو بی ینگ‘ کو 25 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Miley Cyrus (@mileycyrus)

Advertisement

خیال رہے کہ ان کے البم Endless Summer Vacation کے بعد یہ ان کا پہلا گانا ہے۔

مائلی، جو کہ ریکنگ بالز اور فلاورز جیسے پاپ گانوں کے لیے مشہور ہیں، ایک نئے گانے کو ظاہر کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ یہ گانا ان کے سفر کے متعلق ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ 25 اگست کی تاریخ ان کے لیے ذاتی طور پر اور ان کے کیریئر میں اہم ہے۔ گلوکارہ نے کہا، “یہ مخصوص تاریخ، تاریخی طور پر، میرے لیے ذاتی طور پر اور میرے کیریئر میں اہم رہی ہے۔”

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ مائلی کی بہن برانڈی سائرس نے اس گانے کے بارے میں کچھ شیئر کیا ہے۔ اس نے کہا کہ یہ اصل میں مائلی کے آخری البم، Endless Summer Vacation کا حصہ بننا تھا۔ لیکن گلوکارہ نے اس گانے کو البم کا حصہ نہیں بنایا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر