Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب
گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

گردوں کے امراض کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ صحتمند زندگی کے لیے گردوں کی صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سال کے تھیم “علاج کے لیے یکساں رسائی کا فروغ اور ادویات کا بہتر استعمال” پر عمل کرتے ہوئے پنجاب میں گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

مریم نواز نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف کی جانب سے شروع کی گئی مفت ڈالیسیز کی سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے گا، گردوں کے امراض کے مستند علاج کے لیےمفت کڈنی ٹرانسپلانٹ شروع کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ گردوں کے عالمی دن پر گردوں کا عطیہ کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، گردوں کے امراض کے علاج میں مصروف تمام ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر