Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 مئی کیس: عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

Now Reading:

9 مئی کیس: عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

9 مئی کیس: عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

سرگودھا: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب 9 مئی واقعات سے متعلق انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ انکی جانب سے بابر اعوان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے 9 مئی واقعہ تھانہ سٹی میانوالی میں درج 3 مقدمات میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور کی اور کہا کہ آئندہ 25 اپریل کو دوبارہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے میانوالی پولیس کو آئندہ تاریخ پر مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

علاوہ ازیں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو تذکرہ مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا بھی حکم دے دیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بدنیتی پر مبنی مہم؛ توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر