Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصانات پراین ڈی ایم اے کوہدایات جاری

Now Reading:

وزیراعظم کی حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصانات پراین ڈی ایم اے کوہدایات جاری
شہباز شریف

وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف

وزیراعظم نے حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصانات پرہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل طے کرے۔ 

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا کہ ہے مافیازکا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مہنگے تیل سے بجلی کے پیداواری منصوبوں کو بدلنے کی ضرورت ہے، بجلی کے منصوبوں کوقابل تجدید توانائی پرمنتقل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام میں پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزاہے، دوسرے صوبے بھی بجلی چوری کی روک تھام کےلیےاقدام اٹھائیں، بجلی چوری روکنے سے متعلق حکومت پُرعزم ہے۔

انھوں نے کہا کہ توانائی شعبےکا باقاعدہ جائزہ لیا جا رہا ہے، بجلی کی ترسیل کی استعدادکارمیں اضافہ ناگزیرہے، بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری کے بغیر فوائدحاصل کرنا ناممکن ہے، نظام میں بہتری سےتوانائی کی ضروریات پوری ہوسکتی ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک بھر میں بارشیں ہورہی ہیں، ڈیموں میں پانی جمع ہونا خوش آئندہے، حالیہ بارشوں سے جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم شہبازشریف نے بارشوں سے مزید جانی نقصانات سے بچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل طے کرے، بارشوں کے حوالے سے نقصانات پراین ڈی ایم اے کوہدایات دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر