Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن شناختی کارڈ کیسے بنایاجائے؟ نادرا نے موبائل ایپ متعارف کروا دی

Now Reading:

آن لائن شناختی کارڈ کیسے بنایاجائے؟ نادرا نے موبائل ایپ متعارف کروا دی
نادرا

نادرا کی ایپ/ فوٹو

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈبنوانے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی۔شناختی کارڈز کےلئے نادرادفاتر کرچکرلگانے سے جان چھوٹ گئی۔

شہری اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے آن لائن  شناختی کارڈبنواسکتےہیں۔  صارفین  فنگرپرنٹس کے بجائے چہرے سے شناخت کی تصدیق کرواسکتے ہیں۔

ترجمان نادراکے مطابق ب فارم ہے تو ایپ سےنیا شناختی کارڈ یا نائی کوپ بنوانے کی درخواست دےسکتےہیں۔

صارفین شناختی کارڈ میں  ضروری ترامیم بھی آسانی سے کر سکتے ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق  ایپ سے نام ،پتہ اوردیگرمعلومات کی تبدیلی بھی کی جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر