Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025 وزیراعظم کو پیش کردیا

قومی اقتصادی سروے باضابطہ طور پر آج جاری کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے اس دوران وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔

واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں، قومی اقتصادی سروے باضابطہ طور پر آج جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں