پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی حالیہ ٹریول ریلز اور لباس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں انہیں مختلف آرا اور تنقید کا سامنا ہے۔
اداکارہ مائرہ خان سوشل میڈیا پر اپنے سفری تجربات، تصاویر اور ویڈیوز بھی باقاعدگی سے شیئر کرتی ہیں جن پر مداحوں اور صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آتے رہتے ہیں۔
View this post on Instagram
مائرہ خان کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس میں مغربی لباس پر بعض صارفین نے تنقید کی جبکہ کچھ صارفین نے ان کے لباس اور ذاتی پسند کو ان کا نجی معاملہ قرار دیتے ہوئے دوسروں کی جانب سے تنقید پر سوالات اٹھائے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے تاحال کوئی واضح ردعمل سامنے نہیں آیا۔
View this post on Instagram

















