Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

سال 2021 کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا
سورج گرہن

ماہرین نے بتایا ہے کہ  سال 2021 کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا جس کا نظارہ پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

 جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق رواں سال ماہ جون کی 10 تاریخ کو سال 2021 کا پہلا سورج گرہن ہوگا ۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے سورج گرہن کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ  روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکہ میں دیکھا جاسکےگا۔

خیال رہے کہ  سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر