Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا

Now Reading:

غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا

غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا

پنیر سینڈوچ کے آرڈر کی جگہ چکن سینڈوچ آنے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی ہیلتھ آفیسر کو خط لکھ کر ریسٹورنٹ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

خاتون نے بتایا کہ اس نے ایک فوڈ ڈیلیوری ایپ کی مدد سے پنیر سینڈوچ کا آرڈر دیا تھا لیکن ریسٹورنٹ کی جانب سے اسے چکن سینڈوچ بھیج دیا گیا۔

گوشت نہ کھانے والی خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کرکے 50 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی کیا۔

تاہم اس غلطی پر فوڈ ڈپارٹمنٹ نے ریسٹورنٹ پر 5 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا لیکن خاتون کا کہنا ہے کہ یہ بہت بھاری نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہو سکتی، 5 ہزار کا ہرجانہ کافی نہیں اور وہ اس حوالے سے کنزیومر کورٹ جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر