Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کا انگوٹھا کس شکل کا ہے اور یہ انسان کی شخصیت کے متعلق کیا بتاتا ہے؟

Now Reading:

آپ کا انگوٹھا کس شکل کا ہے اور یہ انسان کی شخصیت کے متعلق کیا بتاتا ہے؟
انگوٹھا

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ انسان کے ہاتوں میں موجود لکیروں میں اس کے زندگی کے چند راز پوشیدہ ہوتے ہیں جس کر صرف علم والے ہی پڑھ پاتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انسان کے انگوٹھے بھی انسان کی شخصیت کے متعلق بتاتے ہیں جس کا انحصار اس کی بناوٹ اور شکل پر ہوتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی انگوٹھے 5 قسم کے ہوتے ہیں جن کے نام  سلیمانی، زنجانی، یزدانی، اصفہانی اور سلطانی ہیں۔

1۔سلیمانی:

Advertisement

یہ انگوٹھا سیدھا ہوتا ہے اور اس قسم کے انگوٹھے والے افراد اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور اپنی کامیابیوں سمیت اگلی منزل پر پہنچنے پر یقین رکھتے ہیں۔

2۔ زنجانی:

یہ انگوٹھا بناوٹ کے لحاظ سے ناخن کی جانب جھکا ہوتا ہے، ایسے افراد بچت پر زیادہ زور دیتے ہیں اور دوستی میں بہت محتاط رہتے ہیں۔

ایسے افراد مستقبل کے متعلق بہت سوچتے ہیں لیکن بہت کم ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

3۔ یزدانی:

ایسے انگوٹھے والے افراد بہت تھوڑے میں ہی خوش ہوجاتے ہیں اور رزق حلال کمانے کی چاہ رکھتے ہیں۔

Advertisement

4۔ اصفہانی:

اس قسم کا انگوٹھا رکھنے والے افراد تبدیلی پسند ہوتے ہیں اور دقیانوسی باتوں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔

5۔ سلطانی:

سلطانی انگوٹھا رکھنے والے افراد سادگی پسند ہوتے ہیں اور خود کو اپنے رب کے قریب رکھنا پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر