Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Now Reading:

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
Gold & Dollar rates are decreased

گزشتہ  روز سونے کی قیمتوں  میں  اضافے کے بعد  آج  سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی  قیمتوں میں 300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 360 روپے ہوگئی۔

سونے کی طرح آج ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

  گزشتہ  روز بھی  ڈالر کی قیمت میں  میں کمی د یکھی  گئی تھی  ۔

Advertisement

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.30 روپے میں فروخت ہوا۔

 جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 156.20 روپے تھی۔

اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مثبت رحجان رہا اور تین دن میں 1014 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 31 ہزار 546 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 67 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

جمعے کے روز مارکیٹ میں ملا جلا رحجان رہا تاہم ایک وقت میں انڈیکس31,630.07 پر بھی گیا جو آج کی بلند ترین سطح رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر