Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

31مئی سے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان

Now Reading:

31مئی سے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان

بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے ٹرانسپورٹ کھولنے کے لئے 30 مئی کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ 31 مئی کو بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹ چلا دیں گے، اگر گاڑی روکنے کی کوشش کی گئی تو غیر معینہ مدت تک روڈ بلاک کریں گے۔

صوبہ اور ملک بھر میں چھوٹی گاڑیاں چل رہی ہیں جبکہ ہمارے لئے پابندی ہے، دوماہ گزرگئے بلوچستان کی ٹرانسپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔

حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹروں کے لئے کوئی ریلیف کا اعلان نہ ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر