Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کیلئے خوشخبری، چینی سستی ہو گئی

Now Reading:

عوام کیلئے خوشخبری، چینی سستی ہو گئی
چینی

پنجاب میں چینی کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں چینی کی بوری 100 روپے سستی ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گرام چینی کی بوری 9000 روپے سے کم ہو کر 8900 روپےکی ہو گئی ہے۔

گذشتہ تین روز کے دوران چینی کی بوری 200 روپے سستی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر