Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

Now Reading:

سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
Gold rate is to be decreases in Pakistan's market by RS. 700

پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں ہفتے کے چوتھے روز بھی فی تولے سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا  700 روپے کی کمی کے بعد سے 1 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 601 روپے کمی سے 95 ہزار 805 پر آگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالرز مہنگا ہوکر 1859, فی اونس ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12ہزار  500 روپے ہوگئی تھی ۔

Advertisement

اس کے علاوہ  10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی کے بعد 96   ہزار451  روپے ہوگئی ہے  جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 35 ڈالرز کمی کے 1857 ڈالرز فی اونس ہوگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر