Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ
Gold rate is to be decreases in Pakistan's market by RS. 700

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،آج فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 15  ہزار100 روپے ہوگئی ہے ۔

اس کے علاوہ  10 گرام سونے کی قیمت300 روپے اضافے کے بعد 98 ہزار 679  روپے ہوگئی ہے  جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا7  ڈالرز کمی کے 1945  ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر