Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپاس کی قیمت 10 سال کی بلند ترین سطح پر

Now Reading:

کپاس کی قیمت 10 سال کی بلند ترین سطح پر
new highly price recorded in past 11 yrs of Cotton

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے کپاس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے مہنگائی کپاس پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے جس سے کپاس کی قیمت 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

روئی کی قیمت میں مسلسل اضافے سے قیمت نئی بلند ترین سطح 10ہزار 500 روپے فی من تک پہنچ  گئی  ہے۔*

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ  رواں سال ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار 30 سال کی کم ترین سطح تک رہنےکاامکان ہے۔

احسان الحق کا کہنا ہے کہ  سال2020 اور 2021 کے دوران کپاس کی پیداوار 65 لاکھ بیلز ہونےکا امکان ہے جسے کے باعث   ٹیکسٹائل ملز کو 50 لاکھ بیلز درآمد کرنا پڑیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ   کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کی بڑی وجوہات میں ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیاں  شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر