Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

Now Reading:

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
Foreign-Reserves

زرمبادلہ کے ذخائر میں5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔

مرکزی بینک کے ذخائر 23 اکتوبر تک 12 ارب12 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں  جبکہ   کمرشل بینکوں کے ذخائر  7 ارب 17 کروڑ  ڈالرز کی سطح پر رہے ۔

مجموعی زخائر بڑھ کر 19 ارب 26 کروڑ ڈالر زسے تجاوز  کرگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر