Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تناسب، رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تناسب، رپورٹ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

رواں کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا کیا تناسب رہا اور کتنا اتار چڑہاؤ دیکھا گیا ہے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 62 پوائنٹس کمی ہوئی واقع ہوئی ہے جبکہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 45868 بند ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے درمیان نڈیکس کی بلند ترین سطح 46142 اور کم ترین 45546 رہی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران 2 ارب 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ مجموعی طور پر94 ارب 48 کروڑ روپے کا کاروبار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں کاروباری ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 8ارب روپے اضافے سے 8315 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

خیال ر ہے کہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 160.40 سے بڑھ کر 160.75روپے کا ہوگیا ہے۔

ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی پیسے کے مقابلے مین قیمت 160.40 ریکارڈ کی گئی تھی تاہم کاروباری کے اختتام پر 160.75 ریکارڈ کی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر