کاروباری ہفتے کے چوتھے روز میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر 307 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مارکیٹ میں 307 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس میں 45 ہزار 984 پر بند ہوا ہے۔
علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/yrf2Bsi4Pg pic.twitter.com/gjIACwDuIa
— SBP (@StateBank_Pak) January 21, 2021