Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ، رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ، رپورٹ جاری
foreign trade statistics record to be increased by 8.27 percent

رواں مالی سال جولائی سے جنوری کے دوران گزشتہ سال کی نسبت تجارتی خسارہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کے مطابق تجارتی خسارے کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں واضح کیا گیا ہے تجارتی خسارہ میں 8.27 فیصد مزید بڑھ گیا ہے۔

جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے جولائی سے دسمبر تک تجارتی خسارہ میں 8.27 فیصد مزید بڑھ گیا ہے۔

تاہم جولائی سے جنوری کے دوران تجارتی خسارہ بڑھ کر 15 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

اس حوالے سے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارہ درآمدات میں اضافہ کے باعث بڑھا ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصہ کے دوران 27 ارب 31 کروڑ ڈالر کی درآمدات ریکارڈ ہوئیں تھیں جبکہ رواں سال جولائی سے جنوری کے دوران 29 ارب 20 کروڑ ڈالر کی درآمدات ریکارڈ ہوئیں ہیں۔

تاہم دسمبر 2020 کی نسبت گزشتہ ماہ برآمدات میں 9 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر