Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلز کا کہنا ہے کہ کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت مین 2 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشرہ روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے  کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
پاکستان کا چین سے توانائی کے قرضوں میں توسیع مانگنے کا امکان
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
کس بیٹری کی قیمت کتنی ہوگئی؟ سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خبر
سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر